What is Central Superior Survices (CSS).

What is Central Superior Survives (CSS)?

C.E or C.S.S

سی- ایس- ایس  یا سی-ای جس کے ذریعے حکومت پاکستان ایف- پی- ایس-سی کے ادارے کے زیر نگرانی بی- پی- ایس17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے ۔ یہ امتحان سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے۔اور انہیں بیوروکریسی میں شامل کیا جاتا ہے بیوروکریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ایس پی ایس سی ہر سال اس امتحان کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور تقریبا اکتوبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں فارم بھرنے کے تقریبا تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔یہ امتحان تقریبا فروری کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔

Contents:

1 CSS Groups According to Merit
2 CSS Pakistan Salary
3 CSS Stands For
4 CSS Groups
5 CSS Allocation Groups
6 Central Superior Survives Syllabus
7 CSS Meanings in Urdu
8 CSS Eligibility Criteria
9 CSS Compulsory Subjects
10 CSS Optional Subjects
11 What are Jobs After CSS in Pakistan
12 Which Field is Best After/for CSS
13 CSS ASP Salary in Pakistan
14 Highest Salary of CSS Officer in Pakistan
15 Assistant Commissioner Salary in Pakistan
16 Jobs List After CSS
17 CSS Officer Facilities
Content for CSS Aspirants

امتحان کا طریقہ کار

یہ امتحان چار بنیادی مراحل پر مشتمل ہوتا ہے جن میں مندرجہ ذیل مراحل شامل ہیں

١۔ریٹن ٹیسٹ

٢۔ سائیکالوجیکل ٹیسٹ

٣۔میڈیکل ٹیسٹ

۔۴-انٹرویو

ان سارے مراحل سے گزرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ ان کے حاصل کردہ نمبرات کے حساب سے دیا جاتا ہے

:گروپ

Central Superior Survives (CSS) Groups
CSS Groups-CSS Jobs After CSS

اہلیت: 21 سے 30 سال

(کچھ صورتوں میں رعایت ہے)

سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ،

(تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)

٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔

٣ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس ےیا گریڈ سی  یا    اس کے مساوی

امتحان

سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

CSS Subjects:Compulsory and Optional Subjects
CSS Subjects:Compulsory and Optional Subjects
CSS Compulsory Subjects
CSS Compulsory Subjects

لازمی  مضامین میں جنرل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے سائنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔

آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہائی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جائے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کا ان میں نالج اچھا ہو۔

انگریزی کے سبجیکٹ میں ویسے بھی عموما آپ سب کا تجریہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجویشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں۔

انگریزی کی سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں ان کے ایسے_ پریسی لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں۔مثلا ہیڈنگ لگانا اور کنکلیوژن وغیرہ

اختیاری مضامین 600 نمبرات

آپشنل بھی چھے ہوتے ہیں سارے پیپر سو مارکس کے ہوتے ہیں یعنی ٹوٹل مارکس 12 سو ہوتے ہیں اور ہر امیدوار کے لیے 50 فیصد نمبرات حاصل کرنا ضروری ہیں۔

تیاری

پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنے نوٹس بنائے اور صبح سویرے اور رات کو سونے سے پہلے سٹڈی کریں نوٹس کو بار بار پڑھے جب بور ہونے لگے تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں بحث مباحثہ میں حصہ لینے اور اب ٹوڈیٹ رہے حالات سے باخبر رہیں

رجسٹریشن

رجسٹریشن فیس 2200روپے ہے۔

رجسٹریشن آن لائن فارم 1 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان فل کیا جاتا ہے

:امتحان

امتحان ہر سال فروری میں ہوتا ہے