What is Central Superior Survives (CSS)?
C.E or C.S.S
سی- ایس- ایس یا سی-ای جس کے ذریعے حکومت پاکستان ایف- پی- ایس-سی کے ادارے کے زیر نگرانی بی- پی- ایس17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے ۔ یہ امتحان سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے۔اور انہیں بیوروکریسی میں شامل کیا جاتا ہے بیوروکریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ایس پی ایس سی ہر سال اس امتحان کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور تقریبا اکتوبر کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں فارم بھرنے کے تقریبا تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔یہ امتحان تقریبا فروری کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔
امتحان کا طریقہ کار
یہ امتحان چار بنیادی مراحل پر مشتمل ہوتا ہے جن میں مندرجہ ذیل مراحل شامل ہیں
١۔ریٹن ٹیسٹ
٢۔ سائیکالوجیکل ٹیسٹ
٣۔میڈیکل ٹیسٹ
ان سارے مراحل سے گزرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ ان کے حاصل کردہ نمبرات کے حساب سے دیا جاتا ہے
:گروپ
اہلیت: 21 سے 30 سال
(کچھ صورتوں میں رعایت ہے)
سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ،
(تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس ےیا گریڈ سی یا اس کے مساوی
امتحان
سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
لازمی مضامین میں جنرل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے سائنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہائی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جائے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کا ان میں نالج اچھا ہو۔
انگریزی کے سبجیکٹ میں ویسے بھی عموما آپ سب کا تجریہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لے کر گریجویشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں۔
انگریزی کی سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں ان کے ایسے_ پریسی لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں۔مثلا ہیڈنگ لگانا اور کنکلیوژن وغیرہ
اختیاری مضامین 600 نمبرات
آپشنل بھی چھے ہوتے ہیں سارے پیپر سو مارکس کے ہوتے ہیں یعنی ٹوٹل مارکس 12 سو ہوتے ہیں اور ہر امیدوار کے لیے 50 فیصد نمبرات حاصل کرنا ضروری ہیں۔
تیاری
پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنے نوٹس بنائے اور صبح سویرے اور رات کو سونے سے پہلے سٹڈی کریں نوٹس کو بار بار پڑھے جب بور ہونے لگے تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں بحث مباحثہ میں حصہ لینے اور اب ٹوڈیٹ رہے حالات سے باخبر رہیں
رجسٹریشن
رجسٹریشن فیس 2200روپے ہے۔
رجسٹریشن آن لائن فارم 1 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان فل کیا جاتا ہے
:امتحان
امتحان ہر سال فروری میں ہوتا ہے
Perfectly Explained
this year papers of CSS were very much difficult as compare to previous years