اردو زبان کا آغاز کب ہوا؟

الف) 10 ویں صدی میں

ب) 13 ویں صدی میں

ج) 12 ویں صدی میں

د) 19 ویں صدی میں

اردو زبان کا آغاز 12 ویں صدی میں ہوا۔ یہ ایک مشترکہ زبان ہے جو مغربی ہندوستان میں تشکیل اختیار کرتی ہے اور اس ا
کی بنیاد مختلف زبانو ں سے ہوا ،اردو کو لشکری زبان بھی کہا جاتا ہے کیوں کے یہ زبان بہت سی زبانوں کے ملاپ سے مل کر وجود میں ای ہے ، خصوصاً فارسی، عربی اور مقامی زبانوں کے ملاپ سے