یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ڈی ایس کے حتمی پروفیشنل سالانہ امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا۔